Tuesday, 2 August 2011

OUR GOD BLESSINGS

حضرت ابو موسی اشعری (رضی اللہ تعالی عنہ) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے روایت فرماتے ہیں کہ
آپ نے فرمایا;
اللہ تعالی شعبان کی پندرہویں رات نظر رحمت فرما کر تمام مخلوق کی مغفرت فرما دیتے ہیں
سواۓ مشرک اور کینہ ور کے.
(ابن ماجہ، صفحہ نمبر 101

No comments:

Post a Comment